بینک اور مالیاتی ادارے تین روز بند رہیں گے

بینک اور مالیاتی ادارے تین روز بند رہیں گے
کیپشن: Banks and financial institutions will remain closed for three days

ایک نیوز :بنک اور مالیاتی ادارے تین روز بند رہیں گے،اکثر بنکوں میں جمعہ کا کاروباری ہفتے کآ آخری روز تھا۔

اس طرح ہفتہ اور اتوار کو دو ہفتہ وار تعطیلات ہوں گی جبکہ پیر 14 اگست کو یوم ازادی کی چھٹی ہو گی ۔ ہفتہ کو صرف چند محدود اور مخصوص بنک برانچیں کھلیں گی۔

 بنکوں کی اکثر برانچیں ہفتہ کو بند رہیں گی بنکوں اور مالیاتی اداروں میں منگل کو معمول کی سرگرمی ہو گی۔