لاہور،ٹریفک حادثات میں 4افراد جاں بحق

Apr 12, 2024 | 13:59 PM

ایک نیوز:صوبائی دارلحکومت میں مختلف ٹریفک حادثات میں 4افراد جاں بحق ہو گئے ۔

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے لاہور نوا کوٹ  میں 50 سالہ شخص پراسرارطورپرجاں بحق ہو گیا۔داتادربار کے علاقے سے 60سالہ،لاری اڈہ سے 35سالہ،قائد اعظم انڈسٹریل ایریا ، کچا جیل روڈ سے 22 سالہ نوجوان کی لاش برآمد،متوفی کی شناخت قاسم  کے نام سے ہوئی۔

پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کردیا۔

مزیدخبریں