پرستاروں نے ڈھائی ہزار کلو چاولوں سے سونو سود کا پورٹریٹ بنا دیا

پرستاروں نے ڈھائی ہزار کلو چاولوں سے سونو سود کا پورٹریٹ بنا دیا
کیپشن: Fans made a portrait of Sonu Sood with 2.5 thousand kilos of rice

ایک نیوز :بالی ووڈ اداکار سونو سود کے پرستاروں نے ڈھائی ہزار کلو چاولوں سے پورٹریٹ بنایا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Sonu Sood (@sonu_sood)


پرستاروں نے ایک سماجی تنظیم کے ساتھ مل کر ریاست مدھیہ پردیش کے اسٹیڈیم میں ایک ایکڑ رقبے پر چاولوں سے پورٹریٹ تیار کیا۔
یہ چاول بعد ازاں سماجی تنظیم کی طرف سے ضرورت مند خاندانوں میں تقسیم کر دیے گئے۔
واضح رہے کہ سونو سود نے کورونا وائرس کے دوران بہت فلاحی کام سرانجام دیے تھے۔
اداکار نے  غیر ملکی ملازمین کیلئے اپنے ملکوں کو واپس جانے کیلئے سفری انتظامات کیے اور کورونا سے متاثرہ مریضوں کیلئے ادویات کا بندوبست بھی کیا تھا۔