کراچی:نامعلوم افراد نے نوجوان کو تیز دھار آلےسےقتل کردیا

Apr 12, 2023 | 09:24 AM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: نیو کراچی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کردیا۔

پولیس کےمطابق قتل کی واردات نیو کراچی کے انڈسٹریل ایریا میں ہوئی جہاں نامعلوم افراد نے تیز دھار آلے سے نوجوان کو قتل کیا۔

پولیس کےمطابق نوجوان کی شناخت 22 سالہ اسحاق کے نام سے ہوئی ہے جو تولیہ فیکٹری میں چوکیدار تھا اور اس نے 5 روز قبل ہی ملازمت شروع کی تھی۔

مزیدخبریں