دنیا کا چھوٹا ترین کتا گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل

دنیا کا چھوٹا ترین کتا گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل
کیپشن: The smallest dog in the world is included in the Guinness World Records

 ایک نیوز:امریکا میں موجود دنیا کے چھوٹے ترین کتے کو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے جس کی لمبائی صرف ڈالر کے نوٹ کے برابر ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق 2 سال کے اس کتے کو گنیز ورلڈ ریکارڈز میں بھی شامل کرلیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق اس کتے کا قد 3.5 انچ جبکہ لمبائی 5 انچ ہے اور پیدائش کے وقت اس کا وزن صرف 28 گرام تھا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق کتے کی مالکن کا کہنا ہے کہ وہ مچھلی اور مرغی کھاتا ہے۔