بچےکادل جسم سےباہر ،لاہورسےڈاکٹرزکی ٹیم ملتان پہنچ گئی

بچےکادل جسم سےباہر ،لاہورسےڈاکٹرزکی ٹیم ملتان پہنچ گئی
کیپشن: بچےکادل جسم سےباہر ،لاہورسےڈاکٹرزکی ٹیم ملتان پہنچ گئی

ایک نیوز: بچے عبداللہ کا دل جسم سے باہر ،نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر چلڈرن ہسپتال ملتان میں علاج معالجہ جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی محسن نقوی کی ہدایت پر چلڈرن ہسپتال لاہور کے سرجنز کی ٹیم ملتان پہنچ گئی،سرجنز کی ٹیم نے بچے عبداللہ کا معائنہ کیا۔

سرجنز  کا کہنا ہے کہ بچے کا دل جسم سے باہر ہے اور دل میں سوراخ بھی ہے۔ حالت سنبھلنے کے بعد بچے کو لاہور شفٹ کیا جائے گا۔