بلاول،آصفہ بھٹو کانواب شاہ میں پرُجوش استقبال،نعروں سےفضا گونج اُٹھی

Sep 11, 2023 | 16:20 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا نواب شاہ بائی پاس پر استقبال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  شہریوں کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں،وزیراعظم بلاول کے نعروں سے فضا گونج اُٹھی۔ٹھاٹھیں مارتا سمندر اُمڈآیا۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-09-11/news-1694432847-2300.mp4

مزیدخبریں