نارووال:خاتون کےہاں بیک وقت4 بیٹیوں کی پیدائش

نارووال:خاتون کےہاں بیک وقت4 بیٹیوں کی پیدائش
کیپشن: نارووال:خاتون کےہاں بیک وقت4 بیٹیوں کی پیدائش

ایک نیوز: نارووال کے نجی ہسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بیٹیوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق بشری نامی خاتون نے آپریشن کے ذریعے 4 بیٹیوں کو جنم دیا۔

ڈاکٹر کے مطابق ماں اور بچیاں صحت مند ہے۔بچیوں کی پیدائش پر اہل خانہ خوشی سے نہال ہے ۔