ایک نیوز: ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا فضل شاہ مہمند ایڈووکیٹ مستعفی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق فضل شاہ مہمندایڈووکیٹ نے اپنا استعفی نگران وزیراعلیٰ کو بھجوا دیا۔فضل شاہ مہمند ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ ذاتی مصروفیات پر عہدے سے استعفیٰ دیا۔
فضل شاہ مہمند ایڈووکیٹ کا مزید کہنا ہے کہ بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل مزید کام نہیں کر سکتا۔