روات: دیرینہ دشمنی پر 2 گروپوں میں تصادم، 4 افراد قتل

Sep 11, 2023 | 11:16 AM

Hasan Moavia

ایک نیوز: روات میں دو گروپوں میں خونی تصادم  ہوا جس میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

رپورٹ کے مطابق روات کے علاقے بگا شیخان میں دو گروپوں میں تصادم ہوا جس میں 4 افراد قتل جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہو گئے ۔فائرنگ کا واقعہ ملک نعمان اور رضوان صدیق گروپ کے درمیان پیش آیا۔واقعہ پرانی دشمنی پر پیش آیا، لاشوں کو ہپستال منتقل کر دیا گیا ۔

پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہوئے میں کامیاب

مزیدخبریں