ایک نیوز: سلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے فراڈ کیس میں سابق رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں فوری رہاکرنے کاحکم دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے علی وزیر کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت کرنے کے بعد فیصلہ سنایا۔
انسداد دہشت گردی عدالت نےسابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے خلاف فراڈ کیس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت نے علی وزیر کی 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔