یوایس اوپن ٹینس کافائنل،نواک جوکووچ نےٹائٹل اپنےنام کرلیا

Sep 11, 2023 | 05:46 AM

ایک نیوز:یوایس اوپن ٹینس کےفائنل میں سربین اسٹارنواک جوکووچ نے روس کےسٹارڈینئیل میدویدوف کوشکست دےکرٹائٹل اپنےنام کرلیا۔
تفصیلات کےمطابق سربیاکےٹینس اسٹارنواک جوکووچ نےیوایس اوپن ٹینس کاٹائٹل جیت لیا،جوکووچ نےفائنل میں روس کےسٹارڈینئیل میدویدوف کواسٹریٹ سیٹ میں شکست دی۔
رپورٹ کےمطابق فائنل میں جوکووچ کی جیت کااسکورچھ تین،سات چھ اورچھ تین رہا،ٹینس اسٹارجوکووچ نےمارگریٹ کولٹ کاسب سےزیادہ24گرینڈسلم ٹائٹل جیتنےکاریکارڈبھی برابرکردیا،جوکووچ نےچوتھی مرتبہ یوایس اوپن ٹینس کاٹائٹل جیتاہے۔

مزیدخبریں