لاہور(ایک نیوز نیوز) چوبرجی سمیت مختلف علاقوں میں سڑکوں پر موجود تقریباً تيس بے گھر افراد کو بذریعہ شٹل سروس پناہ گاہوں میں بھیج دیا گیا۔ پناہ گاہوں میں ان کا مکمل خیال رکھا جاتا ہے. وہاں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے پناہ گاہ بنا کر بےگھر افراد کو سہارا دیا ہے۔ ہم وریزاعظم عمران خان کا بہت شکریہ ادا کرتے ہیں۔ جبکہ دوسری جانب ضلعی انتظامیہ لاہور نے بھکاریوں اور نشہ کے عادی افراد کو بھکاری ہاؤسز میں منتقل کردیا گیا ہے.
لاہور کے علاقے چوبرجی میں بے گھر افراد کو پناہ گاہوں میں منتقل کردیا گیا
Sep 11, 2020 | 12:50 PM
پناہ گاہ بے گھر افراد کے لیے کسی سہولت سے کم نہیں۔ لاہور کے علاقے چوبرجی میں بے گھر افراد کو پناہ گاہوں میں منتقل کردیا گیا۔