ایک نیوز :انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس کے باہر گاڑیاں جلانے کے کیس میں صنم جاوید سمیت 5ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔
انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے روبینہ جمیل کی ضمانت خارج کردیں۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنایا ۔
ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے
ضمانتیں منظور ہونے والے ملزمان میں سید فیصل ،عمیر ،افشاں طارق ،صنم جاوید اور علی حسن شامل ہیں۔