متحدہ عرب امارات میں زلزلہ

Oct 11, 2023 | 12:40 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز :  متحدہ عرب امارات میں  فجیرہ میں 1.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا.

نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی  کے مطابق  زلزلہ صبح 6:18 بجے ڈبہ، فجیرہ میں 5 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا,جہاں لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا تاہم فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی.

 رپورٹ کے مطابق یہ معمولی زلزلہ تھا تاہم خوف زدہ شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔

مزیدخبریں