ایک نیوز : متحدہ عرب امارات میں فجیرہ میں 1.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا.
نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی کے مطابق زلزلہ صبح 6:18 بجے ڈبہ، فجیرہ میں 5 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا,جہاں لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا تاہم فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی.
رپورٹ کے مطابق یہ معمولی زلزلہ تھا تاہم خوف زدہ شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔