موڈیز نے پاکستان کے 5 بینکوں کی ریٹنگ منفی کردی

Oct 11, 2022 | 21:11 PM

muhammad zeeshan

ایک نیوز نیوز: پاکستانی معیشت کیلئے بری خبر۔ موڈیز نے پاکستانی ریٹنگ گرانے کے بعد اب 5 بینکوں کی ریٹنگ بھی منفی کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق موڈیز نے پانچوں بینکوں کا ڈپازٹ ریٹنگ آؤٹ لک منفی قرار دیا ہے۔

 موڈیز انوسٹرز سروسز نے ان پاکستانی بینکوں کی لمبے عرصے کی ڈپازٹس ریٹنگ اور لانگ ٹرم فارن کرنسی کاؤنٹر پارٹی رسک ریٹنگ ’بی تھری‘ سے گرا کر ’سی اے اے ون‘ کردی ہے۔

مزیدخبریں