لاہور میں بارش :اسلام آباد میں ژالہ باری ، سردی بڑھ گئی 

لاہور میں بارش :اسلام آباد میں ژالہ باری ، سردی بڑھ گئی 
کیپشن: Rain in Lahore: Hailstorm in Islamabad, cold has increased

ایک نیوز نیوز :لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش ، اسلام آباد میں بارش کے ساتھ ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے جبکہ وفاقی دارالحکومت میں بارش کیساتھ ساتھ ژالہ باری ہوئی جس کی وجہ سے سردی بڑھ گئی لوگوں نے گرم کپڑے نکال لئے ۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-10-11/news-1665505105-2486.mp4

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-10-11/news-1665505105-1581.mp4