ایک نیوز نیوز : وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نےعہدے سے استعفا دیدیا ۔
تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے اپنا استعفی وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو پیش کردیا ۔
یہ بھی پڑھیں: نئے وزیرداخلہ پنجاب کا نام بھی سامنے آگیا
ہاشم ڈوگر نے استعفے میں لکھا کہ میں پی ٹی آئی کے کارکن کے طور پر کام کرتا رہوں گا ، بطور وزیرداخلہ کام جاری نہیں رکھ سکتا ۔ذاتی وجوہات اور اپنی صحت کے مسائل کی وجہ سے استعفیٰ دے رہا ہوں ۔
یہ بھی پڑھیں: ہاشم ڈوگر کے مستعفی ہونے کی اندرونی کہانی