حکومت  کی  گرین لاک ڈاؤن پر  عملدرآمدکیلئےحکمت عملی تیار 

حکومت  کی  گرین لاک ڈاؤن پر  عملدرآمدکیلئےحکمت عملی تیار 
کیپشن: Strategy ready for implementation of government's green lockdownStrategy ready for implementation of government's green lockdown

ایک نیوز: حکومت کی جانب سموگ تدارک کیلئےگرین لاک ڈاؤن،لاہورپولیس نےلاک ڈاؤن پرعملدرآمدکیلئےحکمت عملی تیارکرلی۔ 

 تفصیلات کےمطابق گرین لاک ڈاؤن پر  عملدرآمدکیلئے شادی ہال ،دکانیں اورکاروباری مراکز8بجےبندکروائےجائیں گے ،لاک ڈاؤن پرعملدرآمد کے لئےانوائرمنٹ ڈیپارٹمنٹ اورضلعی انتظامیہ کےساتھ پولیس مدد کرے گی۔  

 سموگ تدارک کے لئےحکومت کی جانب سےلاہورپولیس کوسخت اقدامات کرنےکی ہدایات جاری کی گئی  ہیں،خلاف ورزی پرکاروباری مراکزاورشادی ہال انتظامیہ کےخلاف بھی قانونی کارروائی عمل میں لائی  جائے گی۔