ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی الیکشن لڑنے کے لئے تیار

Nov 11, 2022 | 20:38 PM

 ایک نیوز نیوز: انتخابی نتائج اور سمندری طوفان کے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت اگلے منگل کو صدارتی الیکشن میں بطور امیدوار اعلان کرنے کے لیے تیار ہیں۔

ٹرمپ امریکی وسط مدتی انتخابات میں ریپلکن پارٹی کی مایوس کن نتائج کے باوجود وہ آگے بڑھنے کا فیصلہ کرچکے ہیں۔ تقریب کے لیے کچھ ابتدائی دعوت نامے بھی بھیجے گئے ہیں۔ سابق امریکی صدر پر اپنے رفقاء کی جانب سے بھی دباؤ ڈالا جارہا ہے کہ وہ اگلے ہفتے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیں۔ تاہم پارٹی کے کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ انہیں رن آف الیکشن کے نتائج کا انتظار کرنا چاہیے۔

مزیدخبریں