معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کی طبیعت پھر بگڑ گئی

Nov 11, 2022 | 20:22 PM

ایک نیوز نیوز : معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی۔
فیملی ذرائع کے مطابق طارق ٹیڈی کو وارڈ سے انتہائی نگہداشت یونٹ میں منتقل کر دیا گیا ، طارق ٹیڈی کی طبیعت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے وینٹیلیٹرپر رکھا جارہا ہے ۔ طارق ٹیڈی کے اہل خانہ نے  مداحوں سے صحت یابی کی دعاؤں کی اپیل کی ہے، طارق ٹیڈی گزشتہ کئی روز سے جگر کے عارضے میں مبتلا ہیںطارق ٹیڈی لاہور کے پی کے ایل آئی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

مزیدخبریں