اداکارہ فیروزخان نے سابقہ اہلیہ پرطنزکےتیربرسادیئے

اداکارہ فیروزخان نے سابقہ اہلیہ پرطنزکےتیربرسادیئے
کیپشن: Actress Feroze Khan paid tribute to her ex-wife Partanz

ایک نیوز نیوز:فیروز خان بیوی سے علیحدگی کے بعد سوشل میڈیا پرایکٹیوہوگئے۔فیروزخان نے بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے سابقہ اہلیہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
  اداکار نے پوسٹ کے ذریعے خود پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیا ۔فیروز خان نے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنے بیٹے کےساتھ تصویرشیئر کی ۔انہوں نے اپنے بیٹے کی چہرے کو چھپایا ہوا تھا ۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فیروز خان کا بیٹا اپنے والد کے ساتھ شرارتیں کر رہا ہے ۔

تصویر پر فیروز خان نے اپنی سابقہ اہلیہ کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ " ایسی صبح جس میں میرا بیٹا مجھ پر تشدد کر رہا ہے۔ماشااللہ!".