ڈاکونےمعذورماں کو وہیل چیئرپرلےجانے والی بیٹی کو لوٹ لیا

Nov 11, 2022 | 18:59 PM

پی این پی نیوز:جرائم کی شرح میں پنجاب نے سندھ کوبھی پیچھے چھوڑ دیا۔ لاہور میں جرائم بھی شرح بھی خطرناک حد تک بڑھ گئی ۔شہری دن دیہاڑے میں غیرمحفوظ ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں دل دہلادینے والا منظرسامنے آیا۔معذور بزرگ خاتون وہیل چیئرپراپنی بیٹی کے ہمراہ جارہی تھی سفاک ڈاکوموٹرسائیکل پرآیاپرس چھیناماں بیٹی کو زمین پردھکاکرچلتابنا۔


 

مزیدخبریں