ٹی20ورلڈکپ کے فائنل کیلئے امپائرنگ پینل کااعلان

ٹی20ورلڈکپ کے فائنل کیلئے امپائرنگ پینل کااعلان
کیپشن: The announcement of the umpiring panel for the T20 World Cup final

ایک نیوز نیوز :آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے امپائرنگ پینل کا اعلان کردیا ۔

13نومبر کو  میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ فائنل میں مارس ایرسمس اور کمار دھرما سینا آن فیلڈ امپائر ہوں گے۔کرس گفانے تھرڈ امپائر، پال رائفل فورتھ امپائر کے فرائض سرانجام دیں گے۔

فائنل میچ کے دوران میچ ریفری کی ذمہ داریاں رنجن مدو گالے نبھائیں گے۔