ایک نیوز نیوز: پاکپتن میں بیوہ ماں کے لیے سکول واپسی پر کپ خریدنے جانے والہ ساتویں جماعت کا طالب علم سٹالز مالک کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہو گیاہے۔
https://www.pnntv.pk/digital_images/large/2022-11-11/news-1668165884-4658.jpeg
ورثا کے مطابق بچہ تجمل گورنمنٹ سکول سے چھٹی کے بعد سستے جمعہ بازار لاری اڈہ پر خریداری پر گیا تھا۔سٹال مالک اسلم شیخ کی جانب سے ریٹ کے تکرار پر بھرے بازار میں ڈنڈےسے وحشیانہ تشدد کانشانہ بنایا۔وحشیانہ تشدد کے باعث تجمل موقع پر دم ہی توڑ گیا
https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-11-11/news-1668165886-6560.mp4
پولیس سٹی نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کوحراست میں لے لیا ہے۔ مقتول تجمل کی نعش کو پولیس نے پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔
https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-11-11/news-1668165892-8418.mp4