اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ پاکستان اورجاپان کی ٹیمیں مدمقابل

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ پاکستان اورجاپان کی ٹیمیں مدمقابل
کیپشن: Azlan Shah Hockey Tournament Pakistan and Japan teams compete

ایک نیوز:اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ فائنل کون بنےگاسلطان،پاکستان اورجاپان کی ٹیموں کےدرمیان میچ جاری ہے۔
تفصیلات کےمطابق ملائیشیامیں جاری اذلان شاہ کپ میں گرین شرٹ 13سال بعدفائنل میں پہنچی ہے۔ٹورنامنٹ کےفائنل میچ میں پاکستان اورجاپان کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔
دونوں ٹیموں کے درمیان پہلے کوارٹر میں جاپان نے پاکستان کے خلاف 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔