اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کافائنل آج،پاکستان جاپان کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی

May 11, 2024 | 10:43 AM

ایک نیوز:اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کافائنل آج ہوگا،پاکستان جاپان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
تفصیلات کےمطابق پاکستان ہاکی ٹیم 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلے گی۔

  حکومت اور عوام کا پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار، فائنل میں پاکستان کا مقابلہ جاپان سے ہوگا ۔
حکومت نے فائنل میچ عوام کو براہ راست دکھانے کیلئے خصوصی انتظامات کئے ہیں ،پی ٹی وی سپورٹس فائنل مقابلہ آج شام 5:30 بجے براہ راست نشر کرے گا۔

مزیدخبریں