اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کافائنل آج،پاکستان جاپان کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کافائنل آج،پاکستان جاپان کی ٹیمیں مدمقابل ہوگی
کیپشن: The final of the Azlan Shah Hockey Tournament will be played by Pakistan and Japan today

ایک نیوز:اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کافائنل آج ہوگا،پاکستان جاپان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
تفصیلات کےمطابق پاکستان ہاکی ٹیم 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلے گی۔

  حکومت اور عوام کا پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار، فائنل میں پاکستان کا مقابلہ جاپان سے ہوگا ۔
حکومت نے فائنل میچ عوام کو براہ راست دکھانے کیلئے خصوصی انتظامات کئے ہیں ،پی ٹی وی سپورٹس فائنل مقابلہ آج شام 5:30 بجے براہ راست نشر کرے گا۔