پنجاب کا ائیرکوالٹی انڈکس جاری

May 11, 2023 | 11:39 AM

Hasan Moavia

ایک نیوز: محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب نے آج کا ایئر کوالٹی انڈیکس جاری کردیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب نے ائیر  کوالٹی انڈیکس جاری کیا ہے جس کے مطابق نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 97 ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ تحفظ ماحولیات کے مطابق ٹاون شپ سیکٹر ٹو میں ایئر کوالٹی انڈیکس 99 ریکارڈ کیا گیا۔شالے ویلی رینج روڈ، راولپنڈی میں ایئر کوالٹی انڈیکس 56 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 

 محکمہ تحفظ ماحولیات کا کہنا ہے کہ یہ تمام ڈیٹا 24 گھنٹے کی بنیادپر مرتب کیا گیا،

مزیدخبریں