آصفہ بھٹو زرداری کی نانااوروالدہ کی قبروں پرحاضری

 آصفہ بھٹو زرداری کی نانااوروالدہ کی قبروں پرحاضری
کیپشن:  آصفہ بھٹو زرداری کی نانااوروالدہ کی قبروں پرحاضری

ایک نیوز: آصفہ بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش آمد،ناناشہید ذوالفقارعلی بھٹواوروالدہ شہید بینظیر بھٹو کی قبروں پرحاضری،پھول چڑھائے،فاتحہ خوانی کی۔ 

 آصفہ بھٹو زرداری نے مادر جمہوریت محترمہ نصرت بھٹو، شہید میر مرتضی بھٹو اور شہید میر شاہنواز بھٹو کے مزار پر بھی فاتحہ خوانی کی۔

 بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے شہدائے جمہوریت کے مزار پر جمہوریت کے تسلسل اور معاشی استحکام کے لئے دعائیں کیں۔