ایک نیوز:کاروباری ہفتے کے پہلے روز صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت برقرار رہی ۔
دوسری جانب ہفتے کے پہلے کاروباری روز سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔سونے کی فی تولہ 2لاکھ30ہزار200روپےقیمت برقر ار رہی۔10گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 97 ہزار 360 روپے پر مستحکم رہی۔
دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 2198 ڈالرز پر مستحکم رہی۔