وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ڈاکٹر بن گئے

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ڈاکٹر بن گئے
کیپشن: Sindh Chief Minister Murad Ali Shah became a doctor

 ایک نیوز :وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ڈاکٹر بن گئے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مراد علی شاہ کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض کی۔

این ای ڈی یونیورسٹی میں اسپیشل کانووکیشن ہوا جس میں صوبائی وزراء نے بھی شرکت کی۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری دینے کی تصاویر ٹوئٹر پر بھی شیئر کیں۔

 پی ایچ ڈی کی ڈگری ملنے پر وزراء کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو مبارکباد پیش کی گئی۔