ریلوے کاعید پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان

Jun 11, 2024 | 15:13 PM

ایک نیوز:پاکستان ریلوے نے عید پر ٹرینوں کے کرایوں میں 25 فیصد رعایت کااعلان کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق کرایوں میں رعایت ریلوے کے زیرِ انتظام تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہو گی ۔عید سپیشل ٹرینوں پر رعایت کا اطلاق نہیں ہو گا۔رعایت کا اطلاق صرف کرنٹ بکنگ پر ہو گا۔ 

مزیدخبریں