رپورٹ کے مطابق دھمیال کی رہائشی خاتون نے پولیس تھانہ میں آکر درخواست دی تھی کہ عماد نامی اوباش نوجواننے اپنیے دوساتھی سہولت کاروں زین اور ثقلین کی مدد سے اس کی 14 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ انصاف فراہم کیا جائے جس پردھمیال پولیس نے متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم عماد اور اس کے ساتھیوں زین اور ثقلین کو چند گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او دھمیال کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کا میڈیکل پراسیس کروایا جا رہا ہے،ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔
چودھری سجاد حیدر: دھمیال میں کم سن لڑکی سے زیادتی کرنے والی ملزم دوستوں سمیت گرفتارکرگیا ۔ دھمیال پولیس کا کہنا ہے کہ خواتین اور بچوں سے زیادتی اور تشدد کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے ۔ مجرموں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے کیفر کردار تک پہنچا کردم لیں گے۔