ایک نیوز:محکمہ تعلیم پنجاب نےانتظامی سیٹوں پرتقرری کےلئے نیاسسٹم متعارف کرادیا۔
سی ای او، ڈی او اور ڈپٹی ڈی او کی تعیناتی سے قبل تحریری ٹیسٹ ہوں گے ، امیدواروں کو آئی ٹی سکل، ایم ایس ورڈ، پاور پوائنٹ کا ٹیسٹ پاس کرنا ہو گا۔
ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد انٹرویو ہوگا، کامیاب امیدواروں کی میرٹ لسٹ بنے گی۔محکمہ تعلیم پنجاب نے امیدواروں سے 15 جولائی تک درخواستیں مانگ لی۔