ایک نیوز:اعلیٰ وفاقی سرکاری افسران کی موجیں کم حکومتی کمپنیوں کی بورڈمیٹنگزمیں شرکت کامعاوضہ کم کردیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق وزارت خزانہ نے نئی ہدایات کا سرکلر جاری کر دیا ۔
سرکلرکےمطابق کمپنیوں یااداروں کےبورڈممبران کوصرف10لاکھ روپےمعاوضہ ملےگا، سالانہ 10 لاکھ روپے سے زیادہ معاوضہ واپس قومی خزانے میں جمع کرانا ہوگا ۔
سرکلرکےمطابق اضافی معاوضہ قومی خزانے میں جمع کراکے متعلقہ وزارت کورسید بھی دینا ہوگی۔ وزارت خزانہ نے افسران کیلئے معاوضہ محدود کرنے کا سرکلر جاری کر دی۔