بھاری بھرکم بجلی کےبل،فنکاربرادری بھی بولنےپرمجبور

بجلی کے بل فنکار برادری بھی بولنے پر مجبور
کیپشن: The artist community is also forced to speak on the bill of electricity

ایک نیوز:بجلی کےبھاری بھرکم بلوں نےفنکاربرداری کوبھی بولنےپرمجبورکردیا۔
تفصیلات کےمطابق وفاقی حکومت آئےروزبجلی کی قیمت میں اضافہ کرتی ہےاوربےجاٹیکس لگائےجاتےہیں جس سےعوام بہت پریشان ہے۔ایساہی کچھ گلوکارہ نوراں لعل کےساتھ بھی ہواان کوبھی بھاری بھرکم بجلی کابل آگیا۔

گلوکارہ نوراں لعل کاکہناتھاکہ اتنی مہنگائی کے دور میں کمر تور بل آ گئے ہیں ،ہم فنکار وں کا کوئی دوسرا کاروبار نہیں ہے ہم یہ بل کہاں سے جمع کروائیں ۔
نوراں لعل کامزیدکہناتھاکہ کوئی ایسا ادراہ نہیں جو ہمارے ان بلوں کا سد باب کرے ،18 سال سے مجھ سمیت تمام فنکار حکومت کے تمام تر پروگرام بغیر کسی معاوضےکےکرتےہیں۔