ایک نیوز: اب تک کی سب سے بڑی خبر آگئی۔ شہباز شریف نے نوجوان کو وزیراعظم کی کرسی پر بٹھا دیا۔
تفصیلات کے مطابق آج پشاور میں لیپ ٹاپ کی تقریب میں ایک طالب علم نے وزیراعظم شہباز شریف کا طلباء کو لیپ ٹاپ کا تحفہ دینے پر شکریہ ادا کیا۔
طالب علم نے کہا کہ ہم اس لیپ ٹاپ کی بدولت محنت کر کے کل کو وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھیں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف طالب علم کی حوصلہ افزائی کیلئے اس کے پاس گئے۔ اسے گلے سے لگایا اور اپنی کرسی پر بٹھا دیا۔