ایک نیوز:پشاورمیں سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کےگھرپرپولیس نےچھاپہ مارا،رہنماپی ٹی آئی گرفتارنہ ہوسکے۔
تفصیلات کےمطابق پشاورکےعلاقےچمکنی میں پی ٹی آئی کےسابق صوبائی وزیرکامران بنگش کےگھرپرپولیس نےچھاپامارا،مگررہنماپی ٹی آئی چھاپے کےوقت گھرپرموجودنہ تھےجس کی وجہ سےسابق صوبائی وزیرگرفتاری سےبچ گئے۔
کامران بنگش کاکہناہےکہ پولیس کوعلم تھاکہ میں گھرپرموجودنہیں،اس کےباوجودبھی جادراورچاردیواری کےتقدس کی پامالی کایہ عمل ایک درجن مرتبہ دہرایاجاچکاہے،یہ کھلی فسطائیت اورسیاسی انتقام ہی نہیں بلکہ معاشی ناکابندی بھی ہے۔