منچن آباد:معمولی تلخ کلامی پرگولیاں چل گئی،ایک اورزخمی دم توڑگیا

Jul 11, 2023 | 01:36 AM

ایک نیوز:منچن آبادمیں معمولی تلخ کلامی پرگولیاں چل گئی،ایک اورزخمی دم توڑگیا،مرنےوالوں کی تعدادتین ہوگئی۔
تفصیلات کےمطابق منچن آبادمیں معمولی تلخ کلامی پرہونےوالی فائرنگ کےنتیجےمیں ایک اورزخمی ہسپتال میں دم توڑگیا۔
پولیس کےمطابق فائرنگ سےمرنےوالوں کی تعدادتین ہوگئی،ملزم تنویرکی فائرنگ سےدوافراد موقع پرہی جاں بحق اوردوزخمی ہوئےتھے،مقتولین کی شناخت رمیز،علی اورعمرکےناموں سےہوئی ہے۔

مزیدخبریں