مردان:شوہرنےبیوی کوقتل کرنےکےبعدخودکشی کرلی

Jul 11, 2023 | 01:19 AM

ایک نیوز:مردان میں شوہرنےبیوی کوقتل کرنےکےبعدخودکشی کرلی۔

تفصیلات کےمطابق مردان کےعلاقےجلالہ میں شوہرنےفائرنگ کرکےبیوی کوقتل کردیااورخودکشی کرلی۔
پولیس کےمطابق 30سالہ عبداللہ نےفائرنگ کرکےبیوی کوقتل کیااوربیوی کوقتل کرنےکےبعدعبداللہ نےخودکشی کرلی،جائےوقوع سےشوہداکٹھےکرلئےہیں اورمعاملےکی ہرلحاظ سے تحقیقات کی جارہی ہے۔

مزیدخبریں