این آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹےکے دوران15 ہزار 38 کرونا ٹیسٹ کیے گئے جبکہ کرونا مثبت کیسز کی شرح 2.47 فیصد رہی۔ ملک بھر میں کرونا سے مزید 2 اموات ہوئیں جبکہ وائرس سے متاثر 140 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔
واضح رہے کہ صوبہ بھر میں کرونا کے باعث اموات کی کل 13,566 تعداد ہو چکی ہے.جبکہ اس کے کُل مریضوں کی تعداد 15 لاکھ 32 ہزار 739 ہو چکی ہے۔
اب تک صوبہ بھر میں 493,148 مریض علاج کے بعد مکمل صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو واپس جاچکے ہیں