پمز ہسپتال کو سرکاری سطح پر بحال کر دیا گیا

Jan 11, 2023 | 23:35 PM

پی این ا ین: گزٹ آف پاکستان کے مطابق پمز ہسپتال کی سرکاری سطح پربحالی کے بعد ملازمین اب سرکاری ملازم ہوں گے 

تفصیلات کے مطابق  پمز ہسپتال کے ملازمین وزارت قومی صحت کے ماتحت ہو گئے ۔ صدر پاکستان کے دستخط اور  مشترکہ اجلاس میں ایکٹ پاس ہونے کے بعد گزٹ جاری کر دیا گیا ۔
واضح رہے کہ مشترکہ اجلاس اور صدر مملکت کی منظوری کے بعد ایم ٹی آئی قانون  کا خاتمہ ہوگیا۔

مزیدخبریں