لاہور اور راولپنڈی کےمخصوص علاقوں کا ائیر کوالٹی انڈیکس جاری

لاہور اور راولپنڈی کےمخصوص علاقوں کا ائیر کوالٹی انڈیکس جاری
کیپشن: لاہور اور راولپنڈی کےمخصوص علاقوں کا ائیر کوالٹی انڈیکس جاری

ایک نیوز: لاہور اور راولپنڈی کے مخصوص علاقوں کا ائیر کوالٹی انڈیکس جاری کردیا گیا۔

محکمہ ماحولیات کے مطابق اے کیو آئی گزشتہ 24 گھنٹوں کی تفصیل پر مشتمل ہے۔

ترجمان محکمہ تحفظ ماحول کے مطابق ٹاؤن ہال، مال روڈ پر اے کیو آئی 135 رہا جبکہ ٹاؤن شپ میں ائیر کوالٹی انڈیکس 333 ریکارڈ ہوا۔

ترجمان محکمہ ماحولیات کا مزید کہنا ہے کہ شالے ویلی رینج روڈ راولپنڈی پر اے کیو آئی 126 رہا۔