ایک نیوز: خیبر پختونخوا کے علاقے ٹانک میں کار پر فائرنگ سے یو نین کونسل گل امام کے چیئرمین ایڈووکیٹ دل نواز کنڈی جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے یونین کونسل گل امام کے چئیرمین جاں ایڈووکیٹ دل نواز کنڈی بحق ہوئے جبکہ فائرنگ کے واقعے میں ایڈووکیٹ مصطفیٰ کنڈی زخمی ہوئے۔
دوسری جانب نوشہرہ کے علاقے پیر سباق میں جائیداد کے تنازع پر بھتیجےنے فائرنگ کرکے چچا کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کے بعد ملزم فرار ہو گیا جبکہ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔