حاجرہ یامین کا نائٹ ڈریس میں انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ

حاجرہ یامین کا نائٹ ڈریس میں انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ
کیپشن: Hajra Yameen very bold photo shoot in night dress

ایک نیوز: اداکارہ حاجرہ یامین کے نام سے کون نہیں واقف۔ شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ نے نائٹ ڈریس میں فوٹو شوٹ کروا کر تہلکہ مچا دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر کردہ تصاویر دیکھ کر فینز کا پارہ ہائی ہوگیا۔

اگر آپ کو پاکستانی ڈرامے دیکھنے کا شوق ہے تو آپ ضرور حاجرہ یامین کے نام سے واقف ہیں۔ جو اداکاری میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتیں اور فوٹو شوٹ میں بھی وہ کمال ملکہ رکھتی ہیں۔

ان کے کامیاب ڈراموں کی ایک طویل فہرست ہے، جن میں جلن، میرے اپنے، تعبیر اور محبت چھوڑ دی میں نے قابل ذکر ہیں۔ حاجرہ یامین نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی انتہائی بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں۔ 

ان تصاویر میں وہ اپنے ویسٹرن لباس کی وجہ سے زیادہ پرکشش نظر آرہی ہیں۔ ان کا بولڈ انداز اور کرلی بال فینز کو متاثر کررہا ہے۔ ہمیں امید ہے کہ یہ تصاویر آپ کو بھی دنگ کردیں گی۔