سونے کی قیمت  میں مزید اضافہ  

سونے کی قیمت  میں مزید اضافہ  
کیپشن: Further rise in gold price

ایک نیوز:  سونے کی قیمت میں 100روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی نئی قیمت 100روپے  اضافے کے بعد 3 لاکھ 3 ہزار 100روپے ہوگئی۔  

10گرام سونا 86روپے مہنگا ہوا، جس کے بعد 10گرام سونا 2 لاکھ 59 ہزار 859 روپے  پر پہنچ گیا ،جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 1 ڈالر کے اضافے کے بعد 2904 ڈالر فی اونس کاہوگیا۔