25کروڑ عوام کو غلامی سے نجات دلائیں گے،فاروق ستار

 25کروڑ عوام کو غلامی سے نجات دلائیں گے،فاروق ستار
کیپشن:  25کروڑ عوام کو غلامی سے نجات دلائیں گے،فاروق ستار

ویب ڈیسک:ایم کیو ایم کے کنوینئرفاروق ستار کاکہنا ہے کہ انتخابات میں جیت پریوم تشکرمنارہے ہیں،25کروڑ عوام کو غلامی سے نجات دلائیں گے۔

ایم کیو ایم کے زیراہتمام انتخابات میں جیت پر یوم تشکر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فاروق ستار کاکہنا تھا کہ  میں یقین دلاتا ہوں کہ اب اصل پاکستان بنے گا۔ جو ہم کو مردہ سمجھ رہے تھے آج میری مائیں بہنیں اور بیٹیاں ان کو آئینہ دیکھا رہے ہیں۔ جو کہتے تھے ڈیموکریسی اس دی بیسٹ ریوینج آج ہم نے ان کو بتا دیا کہ ڈیموکریسی اس دی بیسٹ ریوینج ۔اب بڑی آزمائش شروع ہو رہی ہے۔جگہ جگہ لینڈ مائنڈ بھچی ہوئی ہیں، فاروق ستار کراچی: اللہ  ہم کو حوصلہ دے کہ ہم اگلے پانچ سال لوگوں کو ریلیف دے سکیں ۔