پی کے 124میں دوبارہ گنتی،جےیوآئی کے مولانالطف الرحمان جیت گئے

پی کے 124میں دوبارہ گنتی،جےیوآئی کے مولانالطف الرحمان جیت گئے
کیپشن: پی کے 124میں دوبارہ گنتی،جےیوآئی کے مولانالطف الرحمان جیت گئے

ویب ڈیسک:ڈیرہ اسماعیل خان سے صوبائی حلقے پی کے 124میں دوبارہ گنتی پر جے یو آئی کے مولانا لطف الرحمان جیت گئے ۔

ڈیرہ اسماعیل خان سے ر یٹرننگ افسر اقبال خان نے جے یو آئی کے امیدوار مولانا لطف الرحمان کی جیت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

دوبارہ گنتی کی درخواست پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار قیضار خان میانخیل نے دی تھی

پی کے 124میں دوبارہ گنتیجےیوآئی کے مولانالطف الرحمان جیت گئے

History

Close |

Clear History